تازہ ترین
خطے میں عدم استحکام اور بےامنی کسی کے مفاد میں نہیں، مسعود پزشکیان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کرغزستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن جارحیت کے سامنے کبھی خاموش نہیں رہے گا، ایران کسی بھی جارح کو فیصلہ کُن جواب دے گا۔
مسعود پزشکیان کا کہنا تھا خطے میں عدم استحکام اور بےامنی کسی کے مفاد میں نہیں، خطے میں عدم استحکام اور بےامنی سے سب کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی، خطے کی سلامتی، معاشی ترقی یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی بیانیہ مسلط کرنے کی کوشش کے مقابلے میں ایس سی او اجلاس اہمیت کا حامل ہے، سائیڈلائن ملاقاتیں علاقائی سلامتی، معاشی، سیاسی معاملات آگے بڑھانے میں مددگار ہوسکتی ہیں، ان ملاقاتوں سے تمام ممالک کے لیے سازگار نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

