Connect with us

پاکستان

وزیراعظم نے بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری دیدی

Pims-hospital

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سانحہ پمز  کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک بچے کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت کی منظوری دیدی جبکہ ایک کروڑ روپیہ انعام دینے کا اعلان بھی کر دیا۔

پمز ہسپتال میں آتشزدگی کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی۔ دوران اجلاس بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری دی گئی۔

وزیراعظم  شہباز شریف نے بہادر اور فرض شناس نرس کو مثالی عمل پر خراج تحسین پیش کیا۔ کہا رضیہ نورین نے کمال ذمہ داری اور بہادری کا بہترین ثبوت دیا۔ اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کی جان بچانے پر مجھ سمیت پوری قوم کو نرس رضیہ نورین پر فخر ہے۔۔  ایسے فرض شناس لوگوں کی جس قدر ستائش کی جائے کم ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان9 منٹس ago

پی ٹی آئی میں نہ کوئی فارورڈ بلاک ہے اور نہ بن سکتا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان14 منٹس ago

مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانےکیلئے بیانات دے رہے ہیں، عطااللہ تارڑ

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان19 منٹس ago

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز...

vaccination vaccination
پاکستان24 منٹس ago

کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کی ویکسینیشن سروس معطل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی سہولت متاثر ہوگئی، بارڈر...

rain rain
پاکستان9 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی۔...

rescue 1122 rescue 1122
پاکستان9 گھنٹے ago

شیخوپورہ، شیر خوار بچی کی حوالگی پر جھگڑا، 3 خواتین قتل

شیخوپورہ (صداۓ سچ نیوز) شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹہ علی میں شیر خوار بچی کی حوالگی پر جھگڑے کے دوران 3...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔...

Church in Jordan Church in Jordan
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اردن میں چرچ کے اندر آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک

کرک (صداۓ سچ نیوز) اردن میں چرچ کے اندر میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے 7 افراد ہلاک...

Mir Raza murder case Mir Raza murder case
پاکستان10 گھنٹے ago

میر رضا قتل کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر...

iran-chief-of-staff iran-chief-of-staff
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی جنگی جہازوں کو دوبارہ خلیج میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ایرانی چیف آف اسٹاف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی جنگی...

Trending