پاکستان
عالمی سطح پر سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے
کراچی (صدائے سچ نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سونے کی فی اونس قیمت 4 ہزار 700 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے جو بلند ترین سطح ہے۔
گزشتہ روز سونے کے فی اونس نرخ 4 ہزار 689 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے، قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں ایک سال کے دوران سونے کے نرخ میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں 7500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ قیمت 4 لاکھ 89گز ہزار 362 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

