تازہ ترین
ایران کے جزیرہ قشم پر دو میزائل حملوں کی اطلاعات
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جنوبی علاقے میں واقع اہم جزیرے قشم کو دو میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق جزیرہ قشم پر دو میزائل داغے گئے ہیں۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے واقعے کی تصدیق کے بعد مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔
اس سے قبل ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے مقامی عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا تھا کہ جنوبی ایران کے جزیرہ قشم میں دو گولے آ کر گرے، جبکہ اسی دوران جزیرے کے اوپر ایک طیارے کی پرواز کی آواز بھی سنی گئی۔
واضح رہے کہ قشم آبنائے ہرمز کا سب سے بڑا جزیرہ ہے، جہاں نمک، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل کے اہم ذخائر موجود ہیں۔ اس جزیرے کی جغرافیائی اہمیت کے باعث آبنائے ہرمز کی صورتحال میں اسے خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

