تازہ ترین
ایران پر تازہ حملے، امریکی میزائل احواز شہر میں کینسر اسپتال کے قریب گرا، روسی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پرامریکی میزائل حملوں کی تازہ لہر کے دوران احواز شہر میں شاہد بقائی کینسر اسپتال کے قریب میزائل گرا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق امریکی میزائل اس طبی مرکز کے پاس گرا جہاں کینسر کا شکار بچوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ حملے کے بعد بچوں کا اسپتال خالی کرالیا گیا۔
عمارت کے قریب میزائل گرنے کے وقت اسپتال میں دو سو گیارہ مریض موجود تھے جن میں سے بعض کو خصوصی طبی امداد دی جارہی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

