Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب، یواے ای سمیت خطے کے ممالک کیساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر

masoud-pezeshkian

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  سعودی عرب، یواے ای سمیت خطے کے ممالک کے ساتھ تعاون کیلیے  تیار ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے عبوری معاہدے کے نفاذ کے دوران تقریباً 9 کروڑ بیرل تیل فروخت کیا۔

اس سے قبل تہران میں انٹرنیشنل اسلامک یونٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نےکہا  تھا کہ اسلامی ممالک کو خطےکی سلامتی خود سنبھالنی چاہیے اور ایک دوسرے کی سلامتی کو نقصان نہ پہنچانےکا عہد کرنا چاہیے، مشترکہ وسائل اور صلاحیتوں کو اجتماعی طاقت میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rain-karachi rain-karachi
پاکستان25 سیکنڈز ago

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کی پیشگوئی،الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے مون سون کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا،جس کے پیش نظر آج سے 5...

erdogan-and-netanyahu erdogan-and-netanyahu
تازہ ترین6 منٹس ago

اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی۔ غیر...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان11 منٹس ago

پمز اسپتال میں کوئی بھی چیز عالمی معیار کی نہیں، سانحہ پمز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دی گئی،کمیٹی نے ذمہ...

barron-trump barron-trump
تازہ ترین18 منٹس ago

بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے سبب تنہا زندگی گزارنے پر مجبور، باہر نہیں جاتے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 سالہ بیٹے بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے باعث گھر میں...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین25 منٹس ago

امریکا کا آبنائے ہرمز کے بیشتر حصے کو کنٹرول کرنے کا دعوی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام نے آبنائے ہرمز میں ایران کا اثر و رسوخ کم کرنے اور سمندری راستے...

irani-flag irani-flag
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کا امریکی پابندیوں کیخلاف ڈٹ جانے کا اعلان، سفارتکاری اور دفاع کو ناگزیر قرار دے دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکومت نے امریکی پابندیوں اور امریکی و اسرائیلی سازشوں کے خلاف ڈٹ جانے کے عزم...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سعودی عرب، یواے ای سمیت خطے کے ممالک کیساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  سعودی عرب، یواے ای سمیت...

MOIB BS-21 Officers of Information Group MOIB BS-21 Officers of Information Group
ایکسکلوسِو13 گھنٹے ago

بڑا فیصلہ! انفارمیشن گروپ کے گریڈ 19 سے اکیس کے پچاس کے لگ بھگ افسران کو ترقی دینے کی تیاریاں

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 19سے لیکر 21تک کے افسران کو بڑی تعداد میں ترقی کیلئے...

FLOUR FLOUR
پاکستان15 گھنٹے ago

قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کا فیصلہ، آٹا پھر بھی مہنگا

گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،...

Sindh-Assembly Sindh-Assembly
پاکستان15 گھنٹے ago

سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا منظور

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ اسمبلی نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی مجوزہ تشکیل پر بحث کے...

Trending