پاکستان
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے احتجاج کے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی۔
پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق درخواست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے معاملےکو آئینی بحران سے تشبیہ دیتے ہوئے معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز، ایڈووکیٹ جنرلز کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کے چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت 10 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

