پاکستان
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی کوشش کا خیرمقدم
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی کوشش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں اگر سربراہ جے یو آئی مثبت اور مؤثر کردار ادا کرتے ہیں تو یہ خوش آئند ہوگا۔ ہم مولانا فضل الرحمان کے کردار کا خیرمقدم کریں گے۔
ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق ملک کو سیاسی بصیرت، تحمل ، سنجیدگی ، بامعنی اقدامات اور مذاکرات کی اشد ضرورت ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

