تازہ ترین
چین، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے۔
ایک انٹرویو میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ چین ، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے ۔
انہوں نے کہاکہ بحران کے حل میں کردار ادا کرنا چین کے مفاد میں ہے ، چین کے اپنے بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں، وہ بھی موجودہ بحران سے متاثر ہورہا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

