پاکستان
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
اسلام آباد۔(صدائے سچ نیوز):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر تعزیت کا اظہارِ کیا ہے ۔
جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ
کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
سردار ایاز صادق نے طارق وارثی کی صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا تادیر پُر نہیں ہو سکے گا۔ سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

