تازہ ترین
حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ
مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ کیا گیاہے جس کے نتیجے میں ایک ٹرانسفارمر بند ہو گیا ہے ۔
اتحادی افواج کے مطابق حوثیوں نے مدینہ منورہ کے طیبہ پاور ڈسٹریبوشن سٹیشن کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک ٹرانسفارمر بند ہو گیاہے۔
حوثی حملے سے بجلی کے مجموعی نظام پر کوئی اثر نہیں پڑاہے، مسجد نبوی ﷺ کی بجلی کی سپلائی لائن کو نشانہ بنانا حوثی کارروائیوں کا تسلسل ہے، حوثیوں کی جانب سے مقدس مساجد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، دونوں مقدس مساجد کے تحفظ کے لیے حوثیوں کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھیں گے، مدینہ منورہ میں طیبہ پاور اسٹیشن پر حملہ منگل کی صبح ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

