Connect with us

پاکستان

ملک بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

rain

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے، بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔

2 جولائی سے خلیج بنگال سے بھی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، یکم سے 6 جولائی کے دوران کشمیر کے مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک سے بارش کا امکان ہے۔

یکم سے 5 جولائی کے دوران کے پی کے مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق 3 اور 4 جولائی کو سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ اور ملحقہ اضلاع میں گرج چمک سے بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان کے شمال اور شمال مشرقی اضلاع میں یکم سے 4 جولائی کے دوران بارش کی توقع ہے۔

پنجاب کے مختلف مقامات میں یکم سے 6 جولائی تک آندھی اور گرج چمک سے بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں بھی یکم سے 5 جولائی کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔

2 سے 6 جولائی تک بالائی خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ یکم سے 4 جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے،جس کے باعث ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق حکومت...

-pakistans-first-lunar-rover -pakistans-first-lunar-rover
پاکستان5 گھنٹے ago

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو...

gold gold
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی دنوں کے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق...

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان6 گھنٹے ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان6 گھنٹے ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان9 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان9 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

Trending