تازہ ترین
امریکا کا ایک اور بحری بیڑا اور مزید فوجی ایران کے قریب تعینات کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری بیڑا تعینات کر رہا ہے۔
امریکی عہدیدار کی عرب ٹی وی سے گفتگو بتایا کہ یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ طیارہ بردار بحری بیڑے کا اسٹرائیک گروپ اتوار کو سان ڈیاگو سے خطے کی جانب روانہ ہوا۔
امریکی عہدیدار کا بتانا ہے کہ 2 ہزار سے زائد میرینز پر مشتمل میکن آئی لینڈ میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ بھی روانہ کیا گیا۔
امریکی عہدیدار کے مطابق نومبر کے اختتام تک ایران کے گرد 3 طیارہ بردار بحری بیڑے اور 2 ایمفی بیئس لینڈنگ گروپس موجود ہوں گے،
رپورٹ کے مطابق خطے میں پہلے سے موجود تقریباً 50 ہزار امریکی فوجیوں کے علاوہ ہزاروں مزید اہلکار اور ایف 35 لڑاکا طیارے بھی تعینات کیے جارہے ہیں۔
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس تعیناتی کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے فوجی آپشنز کو برقرار رکھنا ہے جبکہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہاہےکہ صدر کے حکم پر نئی کارروائی کے لیے امریکی فورسز تیار ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

