تازہ ترین
امریکی پابندیوں میں نرمی ختم ہونے کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری ہیں، وزیرِ تیل
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تیل سے متعلق پابندیوں میں دی گئی 60 روزہ چھوٹ ختم کیے جانے کے باوجود ایران کی تیل برآمدات معمول کے مطابق جاری ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وزیرِ تیل نے منگل کو اپنے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی وزارتِ تیل نے برسوں سے ایسے طریقہ کار قائم کر رکھے ہیں جو امریکی پابندیوں کے اثرات کو غیر مؤثر بناتے ہیں۔
محسن پاک نژاد کا کہنا تھا کہ چھوٹ کے خاتمے کے باوجود ایران کی تیل برآمدات کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

