تازہ ترین
خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، آئل ٹینکر ایم/ٹی وین یاو کی تلاشی لی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی میرینز نے گزشتہ روز خلیج عمان میں آئل ٹینکر ایم/ٹی وین یاو پر بورڈنگ آپریشن انجام دیا اور جہاز کی تلاشی لی۔
امریکی حکام کے مطابق اس کارروائی کو امریکی بحری ناکہ بندی کے تحت انجام دیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک امریکی افواج ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے 3 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ چکی ہیں، ایک جہاز کو احکامات نہ ماننے پر ناکارہ بنایاگیا ہے جبکہ ایک جہاز پر بورڈنگ آپریشن انجام دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

