پاکستان
کلر کہار نے پنجاب بھر میں تحصیل کارکردگی کی درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی
کلرکہار (صداۓ سچ نیوز-ملک رفیق انمول) اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار ڈاکٹر تزئین ظفر کی مؤثر قیادت، بہترین انتظامی حکمتِ عملی اور ریونیو ٹیم کی انتھک محنت رنگ لے آئی۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے ستمبر 2026 کی جاری کردہ تحصیل کارکردگی کی درجہ بندی میں تحصیل کلرکہار نے صوبہ بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 ویں پوزیشن حاصل کر لی۔
یہ کامیابی کلرکہار کی انتظامی استعداد، ریونیو امور میں شفافیت اور عوامی خدمات کی بہتری کی عکاس ہے۔ شہریوں نے اس اہم کامیابی پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر تزئین ظفر اور پوری ریونیو ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت اور ادارہ جاتی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

