تازہ ترین
ایران پر تازہ حملوں کے دوران اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایرانی فورسز کو بھی نشانہ بنایا، سینٹکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف حملوں کا تازہ مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ان حملوں میں ایرانی فوج کی ساحلی نگرانی کی تنصیبات، فضائی دفاعی نظام، بحری صلاحیتوں اور میزائل و ڈرون ذخیرہ کرنے کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی فوج نے پاسداران انقلاب کی ان فورسز کو بھی ہدف بنایا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جمعے کے روز اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کیے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

