تازہ ترین
انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر امریکی C-17 اور P-8 طیاروں پر حملہ کیا، ایران
تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر موجود امریکی فضائیہ کے C-17 اسٹریٹجک ٹرانسپورٹ طیارے اور P-8 کمانڈ اینڈ کنٹرول طیارے پر بیلسٹک میزائل داغے جس کے نتیجے میں کئی طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس سے قبل انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ہی ازرق کے علاقے میں امریکی افواج کے زیر استعمال 20 ہینگرز کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

