Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے تیسری عالمی جنگ کیلئے مختص ہر ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کیا، ترجمان ایرانی فوج

iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل شکارچی کا کہنا ہےکہ امریکا نے تیسری عالمی جنگ کے لیے مختص ہر ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کیے لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل شکارچی کا کہنا تھا کہ جنگ یا جنگ بندی کے دوران ہم نے کبھی بھی میزائلوں کی تیاری نہیں روکی، تمام تر انٹیلی جنس صلاحیتوں کے باوجود دشمن کو آج تک ایرانی میزائلوں کے پیداواری مراکز کا علم نہیں ہوسکا۔

جنرل شکارچی کا کہنا تھا کہ  امریکا کی مغربی ایشیا(مشرق وسطیٰ) میں امریکی اڈوں پر 5 دہائیوں کی سرمایہ کاری حالیہ جنگ میں تباہ ہوگئی۔ امریکاکو یقین تھا کہ وہ ایک ہفتے کے اندر ایران کی فوجی طاقت کو ختم کر دےگا اور اگلے ہفتے ایران کو تقسیم کر دےگا۔

انہوں نے کہا کہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مسلط کردہ جنگ کے لیے مکمل تیاری کر رکھی تھی، جس میں اپنی اور دیگر کمانڈروں کی ممکنہ شہادت کے بعد کے انتظامات بھی شامل تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Air Vice Marshal Hassan Faisal Air Vice Marshal Hassan Faisal
پاکستان4 منٹس ago

پاک فضائیہ نے گزشتہ سال بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، ایئر وائس مارشل حسن فیصل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایئر وائس مارشل حسن فیصل نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قوم کی اُمیدوں پر ہمیشہ پوری...

6-september-1965 6-september-1965
پاکستان10 منٹس ago

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے،61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات...

PM-Shehbaz-Sharif-Pims-Meeting PM-Shehbaz-Sharif-Pims-Meeting
پاکستان13 گھنٹے ago

3 ارب روپے کا رسک پول ایس ایم ایز کی ایکسپورٹ کریڈٹ انشورنس تک رسائی بڑھائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق اجلاس ہوا جس دوران...

Pak-vs-India Pak-vs-India
پاکستان13 گھنٹے ago

ویمنز ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی...

Khalid-Mehmood-khokhar Khalid-Mehmood-khokhar
پاکستان13 گھنٹے ago

اگر نظام میں تبدیلی نہیں لائی جاتی تو گورننس اور کسان کے حال پر اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھ لینا چاہیے، صدر کسان اتحاد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہاہے کہ  ہمارے پاس 1500 کلومیٹر کا سمندر...

Asim-Munir Asim-Munir
پاکستان14 گھنٹے ago

بلوچستان کے عوام کا امن،خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہیں، فیلڈ مارشل

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جس دوران شہداء کی قربانیوں...

Nasir Hussain Shah Nasir Hussain Shah
پاکستان14 گھنٹے ago

سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ناصر حسین شاہ کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردِ...

gujranwala jail gujranwala jail
پاکستان14 گھنٹے ago

گوجرانوالہ، گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ سے 1 کروڑ روپے ریکور، 3 کروڑ سے زائد کی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں

گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) گوجرانوالہ میں رشوت کے الزام میں گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ سے ایک کروڑ روپے نقدی ریکور...

pentagon pentagon
تازہ ترین14 گھنٹے ago

پینٹاگون سے خفیہ معلومات لیک، جوائنٹ سٹاف کے 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کر لیئے گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون سے خفیہ معلومات لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے دوران جوائنٹ اسٹاف کے 50...

us-iran us-iran
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکی فوج کا تین ایرانی تیل بردار جہازوں کو تباہ کرنےکا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی بحریہ کے 2 جنگی جہازوں پر میزائل...

Trending