تازہ ترین
ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے ، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے۔
اپنے حالیہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز پر حملہ کرے گا تو امریکا جواب میں ایران کے پلوں اوربجلی گھروں کو نشانہ بنائے گا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حملہ چاہے میزائل، راکٹ ، ڈرون یا کسی بھی دوسرے ہتھیار سے ہو، امریکا ہر ایسے حملے کے بدلے ایران کے ایک پل یا پاور پلانٹ کو تباہ کرے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

