Connect with us

تازہ ترین

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کیلئے B-1 اسٹریٹجک بمبار طیارے کا استعمال شروع کردیا

B-1 Strategic Bombers

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے B-1 تہران (صداۓ سچ نیوز) اسٹریٹجک بمبار طیارے کا استعمال شروع کردیا۔

امریکی نیوز یب سائٹ نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ منگل کو B-1 بمبار طیارے کے ذریعے پاسداران انقلاب کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ 

ایران کے ساتھ دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کےبعد یہ پہلا موقع ہے جب امریکا نے ایران پر حملے کے لیے B-1 طیارہ استعمال کیا۔

B-1 بمبار طیارہ ایک وقت میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی تقریباً 2 درجن بم یا درجنوں کروز میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ طیارہ کم بلندی پر آواز کی رفتار سے زیادہ تیز پرواز کر سکتا ہے اور کسی بھی بمبار طیارے کے مقابلے میں سب سے زیادہ مقدار میں اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران میں اہداف کو نشاہ بنانے کے لیے B-1 بمبار طیارے نے  برطانیہ میں ایک فضائی اڈے سے اڑان بھری۔

ویب سائٹ کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ B-1 طیارے نے کن اہداف کو نشانہ بنایا اور آیا یہ کارروائی گزشتہ دنوں کیے گئے حملوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوئی یا نہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی امریکا نے آپریشن ایپک فیوری کے دوران B-1 بمبار طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے میزائل بیسز، کمانڈ سینٹرز، اسلحہ گوداموں اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tomato Tomato
پاکستان4 گھنٹے ago

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ کراچی میں ٹماٹر...

iran iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

طویل جنگ کے باوجود ایران امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے میں کیسے کامیاب ہے؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت نے ظاہر کیا...

U.S. Base in Jordan U.S. Base in Jordan
تازہ ترین5 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کے اردن میں امریکی اڈے پر حملے، ریڈارز اور ایندھن ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ...

rana-sikandar-hayat rana-sikandar-hayat
پاکستان5 گھنٹے ago

مریم نواز کی ہدایت پر وزیرتعلیم اسکولوں میں کیا پڑھائیں گے؟ رانا سکندر حیات کا بیان آگیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک اسکول میں خود...

saudi arabia saudi arabia
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا سے جوہری معاہدہ، سعودی عرب کو ری ایکٹر و یورینیئم افزودگی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی سول جوہری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر...

B-1 Strategic Bombers B-1 Strategic Bombers
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کیلئے B-1 اسٹریٹجک بمبار طیارے کا استعمال شروع کردیا

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے B-1 تہران (صداۓ سچ نیوز) اسٹریٹجک...

lahore-rain lahore-rain
پاکستان5 گھنٹے ago

مون سون کا دھواں دھار اسپیل جاری، بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب

 لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں بھی مون سون کا دھواں دھار اسپیل جاری ہے۔ موسلادھار بارش...

oil oil
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔  برینٹ...

U.S. Patriot Air Defense System U.S. Patriot Air Defense System
تازہ ترین6 گھنٹے ago

پاسدران انقلاب کا کویت میں امریکی پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم اور MQ-9 ڈرونز کے ہینگر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں...

airbase airbase
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایرانی حملوں کے بعد امریکا نے قطر کی العدید ائیربیس سے طیارے ہٹادیے، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے قطر میں قائم العدید ائیر بیس کو مکمل طور...

Trending