Connect with us

پاکستان

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

chenab-river

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چناب میں پانی کے بہاؤ میں کوئی خاص تبدیلی ریکارڈ نہیں ہوئی تاہم خطرہ ٹلا نہیں،  مزید بارشوں کی صورت میں پانی کا بہاؤ مزید بڑھ سکتا ہے ۔

 ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ۔ ریسکیو سمیت تمام ادارے فیلڈ میں موجود ہیں ۔۔

دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار  ہے،  خانکی کے مقام پرپانی کی آمد 177950  کیوسک ریکارڈ  کی گئی ، خانکی بیراج کے مقام پر اخراج 172620 کیوسک ریکارڈ  کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد  نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے تمام انتظامات مکمل ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Naval-Chief Naval-Chief
پاکستان2 منٹس ago

پاک بحریہ کے زیر اہتمام 1965ء کی جنگ کی یادمیں یوم بحریہ منایا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک بحریہ کے زیر...

West Bank West Bank
تازہ ترین7 منٹس ago

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت دنیا کے 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی...

onion onion
پاکستان21 منٹس ago

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

ملک میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپےکلو...

gold gold
پاکستان30 منٹس ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان35 منٹس ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے کے پی اور دہشتگردی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، بیرسٹرگوہرعلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا کے خلاف مریم نواز کے بیان پر اظہار...

iran-russia iran-russia
تازہ ترین45 منٹس ago

ایران روس کیساتھ تعاون بڑھاتے ہوئے نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی توانائی ایجنسی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ ایران...

Hafiz naeem Hafiz naeem
پاکستان53 منٹس ago

پیٹرول قیمت کم ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم بہت آگے کا پلان رکھتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت...

US Congressman US Congressman
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا پھر ایسی جنگ میں پھنس گیا جس کے نتائج واضح ہیں، امریکی رکنِ کانگریس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی رکنِ کانگریس جیسن کرو نے ایران کے خلاف جنگ کو انتہائی قابلِ پیش گوئی قرار...

fire fire
پاکستان8 گھنٹے ago

کراچی، صدر کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں واقع کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔...

Islamabad High Court Islamabad High Court
پاکستان9 گھنٹے ago

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Trending