Connect with us

پاکستان

مندرہ، بسلسلہ شہادت امام حسین ؑ روایتی ماتمی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر

Azadari in Mandra

مندرہ (صدائے سچ نیوز) نواسہ رسول حضرت امام حسین اور ان کی ساتھیوں کی شہادت کے سلسلے میں کاروباری شخصیت شیخ باقر علی کے زیر اہتمام مندرہ میں روایتی ماتمی جلوس حسب سابق 8صفر کو منعقد ہوا جس میں راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان، چکوال ، سید کسراں ، ڈھڈیال اور دیگر نواحی علاقوں سے عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جلوس بعداز نمازظہرین شروع ہوا اور مغرب کے وقت پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔

اس موقع پر کاروان شاہ چن چراغ اور دیگر ماتمی سنگتوں نے ماتمداری کی۔ پولیس نے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کر رکھے تھے ۔

جلوس کے بانی شیخ باقر علی نے اپنی برادری کے ہمراہ پروگرام کے شرکاء اور پولیس، انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Naval-Chief Naval-Chief
پاکستان3 منٹس ago

پاک بحریہ کے زیر اہتمام 1965ء کی جنگ کی یادمیں یوم بحریہ منایا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک بحریہ کے زیر...

West Bank West Bank
تازہ ترین9 منٹس ago

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت دنیا کے 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی...

onion onion
پاکستان23 منٹس ago

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

ملک میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپےکلو...

gold gold
پاکستان31 منٹس ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان37 منٹس ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے کے پی اور دہشتگردی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، بیرسٹرگوہرعلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا کے خلاف مریم نواز کے بیان پر اظہار...

iran-russia iran-russia
تازہ ترین46 منٹس ago

ایران روس کیساتھ تعاون بڑھاتے ہوئے نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی توانائی ایجنسی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ ایران...

Hafiz naeem Hafiz naeem
پاکستان54 منٹس ago

پیٹرول قیمت کم ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم بہت آگے کا پلان رکھتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت...

US Congressman US Congressman
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا پھر ایسی جنگ میں پھنس گیا جس کے نتائج واضح ہیں، امریکی رکنِ کانگریس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی رکنِ کانگریس جیسن کرو نے ایران کے خلاف جنگ کو انتہائی قابلِ پیش گوئی قرار...

fire fire
پاکستان8 گھنٹے ago

کراچی، صدر کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں واقع کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔...

Islamabad High Court Islamabad High Court
پاکستان9 گھنٹے ago

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Trending