پاکستان
دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چناب میں پانی کے بہاؤ میں کوئی خاص تبدیلی ریکارڈ نہیں ہوئی تاہم خطرہ ٹلا نہیں، مزید بارشوں کی صورت میں پانی کا بہاؤ مزید بڑھ سکتا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ۔ ریسکیو سمیت تمام ادارے فیلڈ میں موجود ہیں ۔۔
دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، خانکی کے مقام پرپانی کی آمد 177950 کیوسک ریکارڈ کی گئی ، خانکی بیراج کے مقام پر اخراج 172620 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے تمام انتظامات مکمل ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

