تازہ ترین
اسرائیلی فوج کا اردن کی سرحد کے قریب ڈرون مارگرانے کا دعویٰ
عمّان (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے اردن کی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مارگرایا ہے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ یہ ڈرون اسرائیلی حدود میں داخل نہیں ہوا تھا اور یہ پتا لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ ڈرون کو کہاں سے لانچ کیا گیا تھا۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا کی جانب سے ایران پر حملے دوبارہ شروع کیے جانے کے بعد رواں ماہ اردن کو ایران کی جانب سے متعدد ڈرون حملوں کا سامنا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

