Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب پر حملوں میں عراق کی سرزمین استعمال کرنےکا کوئی ثبوت موجود نہیں، ترجمان عراقی فوج

iraq

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل صباح النعمان نےکہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں کہ حالیہ علاقائی حملے عراق کی سرزمین سے کیےگئے ہوں۔

عراقی حکومت نہ تو ملک کے اندر کسی فرد یا گروہ کو اپنی طرف سے کارروائی کرنے کی اجازت دے گی، اور نہ ہی بیرونی سرحدوں سے ہونے والی کسی خلاف ورزی کو قبول کرے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) عراق کے قومی دفاعی نظام کا ایک لازمی حصہ ہے، سکیورٹی ادارے اس وقت ایک جامع سکیورٹی منصوبہ تیار کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حملوں کو روکا جاسکے اور عراق کی مکمل خودمختاری کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

جب تک سیاستدان ملکی نظام ٹھیک نہیں کریں گے فیلڈ مارشل کی محنت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب تک سیاستدان ملک کا نظام ٹھیک...

ali-parvez-malik ali-parvez-malik
پاکستان1 گھنٹہ ago

ڈی ریگولیشن کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی اراکین کی روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے فارمولے کی تعریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئل سیکٹر کی مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کی جانب پیش رفت  سامنے آئی ہے، وزیر...

gavel gavel
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اورمراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا بنیادی حق قراردیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور پنشنری مراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا جائز بنیادی قانونی...

IRGC IRGC
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حملہ آور کی مدد میں شریک ممالک نے اپنا طرز عمل درست نہ کیا تو انہیں سخت جواب دیا جائےگا، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے  ایران کے خلاف حملہ آوروں کی مدد کرنے والے ممالک کو خبردار...

belarus-pakistan-air-force-chief belarus-pakistan-air-force-chief
پاکستان2 گھنٹے ago

جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد جس کی قیادت مسلح افواج کے چیف آف...

Fauji-Fertilizers-Company Fauji-Fertilizers-Company
پاکستان2 گھنٹے ago

ایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے گزشتہ روز 29 جولائی 2026 کو منعقدہ...

Motorway Motorway
پاکستان3 گھنٹے ago

موٹروے پولیس کی روہڑی کے قریب کارروائی، اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، 2 ملزمان گرفتار

روہڑی (صداۓ سچ نیوز) موٹروے پولیس نے روہڑی کے قریب ایم فائیو پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش...

iran-gas-blast iran-gas-blast
پاکستان3 گھنٹے ago

سجاول میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت، یومیہ کتنی پیدوار ہو گی ؟ خوشخبری آ گئی

سجاول (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے ضلع سجاول میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت کر لیا گیا ہے،...

iraq iraq
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی عرب پر حملوں میں عراق کی سرزمین استعمال کرنےکا کوئی ثبوت موجود نہیں، ترجمان عراقی فوج

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل صباح النعمان نےکہا ہے کہ...

us-attack-on-iran us-attack-on-iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کیا ایران کے اردن میں امریکی ایئر بیس پر حملے میں F-35 طیارے تباہ ہوئے؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آج اردن میں قائم امریکی الازرق ایئربیس...

Trending