تازہ ترین
غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کافیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ایران کا خطے کے ممالک کو پیغام
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے جمعے کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی حکومتوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں غیر ملکی طاقتوں پر بھروسا کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔
ابراہیم عزیزی نے خطے کے ممالک کو خبردار کیا کہ اگر غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو ایران کی جانب سے اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا جب تک آپ اسلام کے دشمنوں کے سامنے سر تسلیم خم کرتے رہیں گے، آپ کی خودمختاری خطرے میں رہے گی اور آپ کی قومی حیثیت کم ہوتی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

