تازہ ترین
اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف
اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی ٹی وی اسکائی نیوزکی رپورٹ میں امریکی فوجیوں کی نقل وحرکت اورحساس فوجی مقامات سے متعلق معلومات سامنے آنےکا انکشاف کیا گیا ہے۔
رپورٹ کےمطابق اسٹروا کے 1,300 سے زائد صارفین نے امریکی حساس فوجی مقامات کا ڈیٹا شیئرکیا، جبکہ متعدد صارفین نے یہ معلومات اپنے اصل ناموں سے پوسٹ کیں۔
اسکائی نیوز کےمطابق بحرین اور اردن میں اسٹروا ڈیٹا کے ذریعے امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت کا سراغ ملا،جبکہ ایران اس معلومات کو ممکنہ طور پر امریکی اہداف کی نشاندہی کے لیے استعمال کر سکتا تھا۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیا ہےکہ اسکائی نیوزکو اسرائیل کےدیمونا جوہری تحقیقاتی مرکزکےاندرسرگرمیوں سےمتعلق ڈیٹا بھی ملا، پینٹاگون کی جانب سے 2018 میں وارننگ جاری کیے جانے کے باوجود اسٹروا ایپ پرحساس معلومات شیئر ہوتی رہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

