پاکستان
عمران خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف کوئی بات نہیں کی۔
ایک بیان میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے بہن کی ملاقات کے بعد نورین نیازی سے رابطہ ہوا، نورین نیازی نے کہا وہ ملاقات کے بارے میں باہر آکر بات نہیں کریں گی ، اتنابتاسکتا ہوں نورین نیازی اپنےبھائی سےملاقات پرخوش تھیں۔
بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی کی اپنی بہن نورین نیازی سے ملاقات کی تفصیل نہیں بتائی جاسکتی، یہ کنفرم کرتا ہوں بانی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کوئی بات نہیں کی، بانی نے پارٹی قیادت سے ناراضگی کے حوالے سے بھی گفتگو نہیں کی۔ لوگ بانی سےمنسوب من گھڑت باتیں نہ پھیلائیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

