تازہ ترین
ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا،امریکی فوجی قیادت
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوجی قیادت نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو خبردار کردیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کئی اعلیٰ امریکی فوجی رہنماؤں نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو طول نہ دیا جائے۔
ایک نئی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کو طویل عرصے تک جاری رکھنا قابلِ عمل نہیں ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر جنگ لمبی ہوئی تو امریکا دیگر عالمی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کھو سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جاری کارروائیاں امریکی فوجی صلاحیتوں پر ناقابلِ برداشت دباؤ ڈال رہی ہیں۔ امریکی بحریہ نے بھی موجودہ فوجی آپریشنز کو غیر پائیدار قرار دے دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

