Connect with us

تازہ ترین

جنگ جیتنے کے بعد آبنائے ہرمز پر تقریباً مکمل کنٹرول ہوگا، امریکی صدرکا دعوی

trump-iran-deal

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آبنائےہرمز سےمتعلق دعویٰ کیاکہ جنگ جیتنے کے بعد امریکا کا آبنائے ہرمز پر تقریباً مکمل کنٹرول ہوگا،آبنائے ہرمز کی تمام بارودی سرنگیں صاف کردی گئی ہیں اور اس عمل میں دیگرممالک کی مدد انتہائی محدود رہی۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنے سے روکنےکیلئےمشرقِ وسطیٰ میں مداخلت کی، ایران کوخطے کےممالک کےخلاف جوہری حملے سے روکنا ضروری تھا،اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیارہوتا تو مشرقِ وسطیٰ تقریباً ختم ہوجاتا۔

امریکی صدر نےواضح کیاکہ ایران کو جوہری ہتھیاربنانےکی اجازت نہیں دی جائے گی،ایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کیا تو امریکا اگلا ہدف ہوسکتا ہےجبکہ یورپ بھی نشانے پر آسکتا ہے۔

ٹرمپ نےمزیدکہاکہ امریکا نیٹو اور جنوبی کوریا سمیت اتحادیوں کی مدد پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، تاہم جب امریکا نے مدد مانگی تو بعض اتحادی ممالک نے انکار کردیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان6 منٹس ago

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم 3 روزہ دورے پر بشکیک روانہ

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔ شہبازشریف کرغزستان میں شنگھائی تعاون...

Trump Trump
تازہ ترین11 منٹس ago

تہران کا خلیجی ممالک کو نشانہ بنانا مجھے بہت اچھی بات لگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں...

Masoud Pezeshkian Masoud Pezeshkian
تازہ ترین16 منٹس ago

خطے میں عدم استحکام اور بےامنی کسی کے مفاد میں نہیں، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کرغزستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا...

imran-khan-supreme-court imran-khan-supreme-court
پاکستان1 گھنٹہ ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس، توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال  منتقلی کے معاملے پر...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان1 گھنٹہ ago

پمز اسپتال کی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی کا انکشاف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز اسپتال فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی کا انکشاف  ہوا ہے۔ فائر...

Nepal-floods-latest Nepal-floods-latest
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 900 سے متجاوز، مزید سیلاب کا الرٹ جاری

کھٹمنڈو (صداۓ سچ نیوز) نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ 6 روز...

Mir-Raza-Case Mir-Raza-Case
پاکستان2 گھنٹے ago

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات کی...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی میں اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے پر حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی...

islamabad-high-court islamabad-high-court
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر اہم...

super-tanker super-tanker
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں 2 بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک سپر ٹینکر میں آگ بھڑک...

Trending