تازہ ترین
ایرانی بارڈر گارڈز کا خلیج فارس میں ایندھن اسمگل کرنے والا بحری جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بارڈر گارڈز نے شمالی خلیج فارس میں کارروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے اور اس پر سوار عملے کے 11 غیر ملکی ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔
بدھ کے روز ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی شہریت کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

