Connect with us

پاکستان

سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے، خالد مقبول

khalid maqbool

ڈیلس (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے۔

ڈیلس میں اسٹینڈ ود پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کہا کہ پاکستان میں آبادی کے ساتھ نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے،  لسانی نہیں، انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بننے چاہئیں، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن بڑھ سکتے ہیں تو صوبے کیوں نہیں بڑھ سکتے؟ 

انہوں نے کہا کہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں، سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے، کراچی قومی اور صوبائی معیشت میں سب سے بڑا حصہ دیتا ہے، کراچی کے وسائل پر کراچی کا اختیار نہ ہونے کے برابر ہے، سندھ میں ایک طبقہ بجٹ بناتا ہے اور دوسرا اسے خرچ کرتا ہے جب کہ مردم شماری میں کراچی کے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

ایم کیو ایم چیئرمین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اصل مسئلہ ٹریڈ ڈیفیسٹ سے زیادہ ٹرسٹ ڈیفیسٹ ہے، آئی ایم ایف حکومت بچاسکتا ہے، ملک نہیں، 18یں ترمیم نے اختیارات وفاق سے صوبوں تک پہنچائے،عوام تک نہیں، پاکستان طاقت سے نہیں، انصاف سے قائم رہ سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان1 منٹ ago

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی...

Surveillance Devices Surveillance Devices
پاکستان22 منٹس ago

حکومتِ پنجاب کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب نے جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

gold_4 gold_4
پاکستان27 منٹس ago

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی...

JD VanceNetanyahu JD VanceNetanyahu
تازہ ترین10 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی انتخابی مہم میں حمایت نہیں کروں گا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی انتخابی...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان10 گھنٹے ago

دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

پشاور(صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن  دہشتگردی...

Trump Trump
تازہ ترین10 گھنٹے ago

میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ ...

US MQ-9 Drone US MQ-9 Drone
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایم کیو 9...

Riyadh Airport Riyadh Airport
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد کنگ خالد ائیرپورٹ...

psh-high-court psh-high-court
پاکستان10 گھنٹے ago

سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی بازیابی کیس، پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی سمیت دیگر بازیابی کے کیسز میں عدالت...

US Senators US Senators
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکی سینیٹرز کا پینٹاگون سے ایران جنگ کی حقیقی لاگت ظاہر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ پر...

Trending