تازہ ترین
امریکی سینٹرل کمانڈ نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے جنوبی ایران کے علاقے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے حوالے سے ایرانی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کی ہے۔
ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ سیریک میں امریکی فضائی حملے میں ایک شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے تاہم خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سینٹکام نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔
سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ ’پاسداران انقلاب کے برعکس، امریکی فوج کبھی بھی عام شہریوں کو اپنا ہدف نہیں بناتی‘۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

