Connect with us

تازہ ترین

ایران سے کشیدگی، امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی تعیناتی بڑھا دی

us-army

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی تعیناتی کی مدت 2027 تک بڑھا دی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کےمطابق امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے خطے میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کی موجودگی میں توسیع کی منظوری دی ہے۔

امریکی بحری،فضائی اور دیگر دفاعی یونٹس خطےمیں بدستور موجود رہیں گے،مشرقِ وسطیٰ میں تقریباً 50 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔

رپورٹ کےمطابق امریکی فوجی خطےمیں ایرانی میزائلوں کو روکنے،تجارتی جہازوں کی حفاظت اور آبنائے ہرمز میں کارروائیوں سمیت مختلف مشنز انجام دےرہےہیں،طویل تعیناتی کے باعث امریکی فوجی وسائل اور تیاری پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب برطانوی خبر ایجنسی نےاپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ امریکا چاہتا ہےکہ مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ لگی رہےتاہم نومبر انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صدرٹرمپ کےمعاون چاہتےہیں کہ نومبر تک ایران جنگ نہ بڑھے تاکہ ری پبلکنز انتخابات نہ ہاریں، الیکشنز تک ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ایران پر اقتصادی دباو بڑھایا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD VanceNetanyahu JD VanceNetanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی انتخابی مہم میں حمایت نہیں کروں گا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی انتخابی...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان7 گھنٹے ago

دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

پشاور(صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن  دہشتگردی...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ ...

US MQ-9 Drone US MQ-9 Drone
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایم کیو 9...

Riyadh Airport Riyadh Airport
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد کنگ خالد ائیرپورٹ...

psh-high-court psh-high-court
پاکستان8 گھنٹے ago

سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی بازیابی کیس، پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی سمیت دیگر بازیابی کے کیسز میں عدالت...

US Senators US Senators
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی سینیٹرز کا پینٹاگون سے ایران جنگ کی حقیقی لاگت ظاہر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ پر...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی وزیرجنگ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات،ایران کیخلاف دوبارہ بڑی فوجی کارروائی پر غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کی ایران کےخلاف ایک اوربڑی فوجی کارروائی کی تیاریوں سے متعلق اہم پیشرفت...

Crude oil prices Crude oil prices
تازہ ترین8 گھنٹے ago

سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں کی جانب سے فوجی تربیتی کیمپ پر حملے اور سعودی عرب کی توانائی،...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

حملے رکوانے ہیں تو ایران کو جوہری ہتھیاروں کا حصول ترک کرنا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت نے حملے روکنے کی درخواست کی...

Trending