تازہ ترین
لبنان کے جنوبی علاقے میں سرنگوں سے حزب اللہ کے جنگجوؤں کا صفایا کردیا، اسرائیلی وزیردفاع
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اسٹریٹجک اہمیت کی حامل علی الطاہر پہاڑی کے سرنگوں میں موجود حزب اللہ کے جنگجوؤں کا صفایا کردیا۔
کاٹز کے مطابق اسرائیلی فوج نے پہاڑی علاقے میں کارروائی مکمل کرلی ہے اور سرنگوں کو جنگجوؤں سے خالی کرا لیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق کارروائی کے دوران حزب اللہ کے بعض جنگجو مارے گئے جبکہ کچھ وہاں سے فرار ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کی شب کہا تھا کہ اسے علاقے میں آپریشنل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے۔اسرائیل کا کہنا تھا کہ حزب اللہ نے پہاڑی کے نیچے سرنگوں میں جنگجو تعینات کر رکھے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

