پاکستان
آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ، وزرا سے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق نے حلف لیا ۔
تفصیلات کے مطابق 8رکنی کابینہ میں مصطفیٰ بشیر، راجہ ثاقب مجید، سردار میرا کبر، کرنل(ر)وقارنور، اظہرصادق،راجہ ریاست، عمیرنعیم اور عبدالرحمٰن آرائیں نے بطور وزیر حلف اٹھایا۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیرافتخارگیلانی، چیف سیکرٹری سمیت دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کا کہناہے کہ دوسرے مرحلے میں مزید وزرا اور مشیر بھی کابینہ میں شامل کئے جائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

