تازہ ترین
اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، حملوں میں 5 افراد ہلاک، 24 زخمی
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے کل سے جاری حملوں میں 5 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔
بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں وادی بقاع، نباطیہ اور صور کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد جوابی کارروائی کی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

