پاکستان
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو دن تیزی کے بعد پھر کمی
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو دن تیزی کے بعد پھر کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 465536 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کم ہوکر 399122 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 63 روپے کی کمی سے 7098 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہو کر 4430 ڈالر پر آ گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

