تازہ ترین
امریکی فوج کا تین ایرانی تیل بردار جہازوں کو تباہ کرنےکا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی بحریہ کے 2 جنگی جہازوں پر میزائل حملے کے بعد 3 ایرانی آئل ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینٹ کام کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور گائیڈڈ میزائلوں سے لیس ایک جنگی جہاز پر بیلسٹک میزائل داغے گئے تاہم دونوں حملے ناکام رہے اور امریکی فوج کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
سینٹ کام کے مطابق جوابی کارروائی میں امریکی بحریہ نے خام تیل لے جانے والے 3 ایرانی جہازوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ امریکی حکام کے مطابق دو جہازوں کو آبنائے ہرمز اور ایک جہاز کو خیلج عمان میں نشانہ بنایا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

