پاکستان
گوجرانوالہ، گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ سے 1 کروڑ روپے ریکور، 3 کروڑ سے زائد کی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں
گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) گوجرانوالہ میں رشوت کے الزام میں گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ سے ایک کروڑ روپے نقدی ریکور کر لی گئی۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم سے خریدی گئی ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی 2 گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو 20 اگست کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم نے نیب کیس میں ریلیف دلانے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت لی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

