پاکستان
بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ کردیا۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف ہوگا۔
انہوں نے کہا سندھ، پنجاب، بلوچستان میں عوامی نمائندوں اور عوام کی مرضی کے بغیر تقسیم سے پیچیدگیاں پیدا ہوں گی، صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے۔
ادھر اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کئی قسم کے بحرانوں کی زد میں ہے، بحران بڑھ رہےہیں، صوبوں کی تقسیم میں بھی پیسوں کا مسئلہ ہے، صوبوں کا وفاق پر اعتماد متاثر ہوا ہے، 26 اور 27 ویں ترمیم کے باعث اتفاق نہیں رہا۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے سوال اٹھایا کہ کیا کابینہ نے نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کیا ہے؟ کیا پنجاب اسمبلی، بلوچستان اسمبلی نے بل منظور کیا ہے کہ صوبے بنائے جائیں؟ن لیگ کی پارٹی پالیسی بھی خاموش ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

