پاکستان
کراچی، میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کے لیے طارق روڈ اللہ والی چورنگی پر احتجاج کے دوران دو گروپس آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، واقعےکی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
دوسری جانب میر رضا کے والد میر حسین ، والدہ اور بہن نے جماعت اسلامی دھرنےمیں شرکت کی جہاں امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ودیگر نے ان کا خیر مقدم کیا۔
میر رضا کے والد میر حسین نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سسٹم ایسا ہوگیا ہے کہ وہ مجرموں کی پشت پناہی کررہا ہے، جس سسٹم کے خلاف ہماری لڑائی ہے وہ پوری مشینری کے ساتھ ہمارے مقابلے میں کھڑا ہوا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

