Connect with us

تازہ ترین

جدہ میں سعوی اتحاد کا اجلاس، بحیرۂ احمر اور باب المندب میں بحری سیکیورٹی پر غور

saudi-prince-dies

جدہ (صداۓ سچ نیوز) جدہ میں سعودی اتحاد کا چوتھا منصوبہ بندی اجلاس ہوا،جس میں خلیج عدن،آبنائے باب المندب اور بحیرۂ احمر سمیت اہم عالمی آبی گزرگاہوں میں بحری آمدورفت یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں دوست ممالک کے 154بحری کمانڈرز اور سفیروں نےشرکت کی،سعودی کمانڈرعبداللہ بن سالم الشہری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے،عالمی بحری سلامتی کولاحق ہرخطرےکا سدباب کیاجائےگا،کثیرملکی بحری دفاعی اتحاد  کی آپریشنل صلاحیت مکمل طور پر بحال ہے۔

دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سےسعودی عرب کو مسلسل خطرات کا سامنا ہے،سعودی سول ڈیفنس نےایک ہی رات میں دو مرتبہ الرٹ جاری کیا،تاہم خطرہ ٹلنے کےبعد دونوں الرٹس واپس لے لیے گئے۔

جمعےکی رات دارالحکومت ریاض سمیت جدہ، الخرج، طائف اور جازان میں خطرے کے الرٹ جاری کیے گئے تھے،سعودی  وزارت داخلہ نےشہریوں اور مقیم افراد کو ہدایت کی ہے کہ پیغامات یا معلومات شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق ضرور کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان11 منٹس ago

حکومتی اخراجات 1 ٹریلین سے متجاوز، عوام سے قربانی مانگی جا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان18 منٹس ago

نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی، اگر فسادات ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے، مصطفیٰ کمال

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل...

KP IG Directs Police Officers KP IG Directs Police Officers
پاکستان25 منٹس ago

پی ٹی آئی مارچ، آئی جی پختونخوا کی پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت

پشاور (صداۓ سچ نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ پولیس کا کوئی آفسر اسلام آباد...

US President Trump US President Trump
تازہ ترین33 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ کے روس و ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیے۔...

Edible-Oil-Import-Bill Edible-Oil-Import-Bill
پاکستان39 منٹس ago

پام آئل کا درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا،حکومت کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا پام آئل کا سالانہ درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ...

Petrol Relief Scheme Petrol Relief Scheme
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرول ریلیف اسکیم، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق...

saudi-prince-dies saudi-prince-dies
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جدہ میں سعوی اتحاد کا اجلاس، بحیرۂ احمر اور باب المندب میں بحری سیکیورٹی پر غور

جدہ (صداۓ سچ نیوز) جدہ میں سعودی اتحاد کا چوتھا منصوبہ بندی اجلاس ہوا،جس میں خلیج عدن،آبنائے باب المندب اور...

Kohat-Security-Forces-Operation Kohat-Security-Forces-Operation
پاکستان4 گھنٹے ago

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22...

iran iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) جمعے کے روز تہران میں امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک بڑا جلوس نکالا گیا...

South Korean President South Korean President
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر جنوبی کوریا

سیول (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ...

Trending