پاکستان
نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی، اگر فسادات ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے، مصطفیٰ کمال
کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی فسادات یا ہنگامے ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی لوگوں کو لڑانا چاہتی ہے تاکہ لوگ سب بھول جائیں، جب ان کی کرپشن کی بات ہوتی ہے آپ صوبائی کارڈ کھیلتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھی ہمارے بھائی ہیں، ہم سے زیادہ ان کے حالات خراب ہیں، حیدرآباد سے آگے جائیں تو پتا چلتا ہے کہ غربت کیا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا، فسادات یا ہنگامے ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دھرنوں سے کبھی مسائل حل نہیں ہوئے، وفاق نے صوبوں کو آزاد چھوڑ دیا ہے، صوبوں کا احتساب کیا جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

