تازہ ترین
امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں ایک سال سے زیادہ عرصے تک معمول پر نہیں آسکیں گی، امریکی توانائی کمپنیوں نے خبردار کردیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم سے منسلک ڈیلاس فیڈسروے میں توانائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور یوکرین کے روسی ریفائنریوں پر حملوں کے وسیع تر معاشی اثرات اب دکھنا شروع ہو رہے ہیں اور ایندھن کا یہ بحران آنے والے مہینوں میں عالمی توانائی منڈیوں پر دیرپا اثر ڈالےگا۔
امریکا کی جانب سے ڈیزل کی برآمدات کی پابندی پر غورپر تجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ اس فیصلے سے وقتی طور پر قیمتیں کم ہوں گی لیکن بعدمیں تیزی سے اضافہ ہوگا، جس کے باعث مہنگائی مزید بڑھے گی۔
تجزیہ کاروں نے ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے خلاف ووٹر کی ناراضی بڑھنےکے خدشے کا بھی اظہارکیا ہے۔
امریکا میں ستمبر میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت ساڑھے 6 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

