پاکستان
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر
پشاور (صداۓ سچ نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےخیبرپختونخوا نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ایمرجنسی کے اس اقدام کو یکسرمستردکرتے ہیں،یہ ایک انتہائی تشویشناک،سنگین سیاسی غلطی اور غیرجمہوری اقدام ہے،عوام اپنے حقوق کے خلاف ایسے اقدامات کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
بیرسٹرگوہر نےمزید کہا خیبرپختونخوا کےعوام کامینڈیٹ انکاآئینی اورقانونی حق ہے،مینڈیٹ نظر انداز کرکے، صوبائی خودمختاری کمزورکرکے امن قائم نہیں کیاجاسکتا،وفاق اور صوبے کے درمیان تصادم پیدا کرکےنہ امن قائم کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی استحکام لایا جاسکتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

