Connect with us

پاکستان

اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاری کا حکم

islamabad-police-2

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام چوک چوراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

حکام کےمطابق تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو فیلڈ میں موجود رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ شہرمیں کسی بھی مقام پر بینرز یا ہجوم نظر آنے پر فوری کارروائی کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کےداخلی راستوں پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری پہنچا دی گئی،جبکہ ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا۔

دوسری جانب حساس سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی مزیدسخت کرتے ہوئے وہاں رینجرز اہلکار بھی تعینات کر دیے گئے ہیں،پولیس کو شہر میں امن و امان برقرار رکھنے اورسیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

islamabad-police-2 islamabad-police-2
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاری کا حکم

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام چوک چوراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی...

kpk-govt kpk-govt
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نئے چیف سیکریٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد...

Governor Faisal Karim Kundi Governor Faisal Karim Kundi
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا کے عوام مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر

پشاور (صداۓ سچ نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی...

President-Asif-ali-zardari President-Asif-ali-zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرمملکت آصف زرداری نے سمری پر دستخط کر دیئے

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوامیں ایمرجنسی لگانےکی سمری پردستخط کردیئے،گورنر کےپی صوبے کے ایڈمنسٹریٹر...

Load-shedding in Lahore Load-shedding in Lahore
پاکستان5 گھنٹے ago

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے...

Riyadh Airport Riyadh Airport
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان کی ریاض ائیرپورٹ پر حوثیوں کے دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ریاض ائیر پورٹ پر حوثی ملیشیا کے تازہ دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ...

Pak-Afghan Border in Kurram Pak-Afghan Border in Kurram
پاکستان5 گھنٹے ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک

کرم (صداۓ سچ نیوز) کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج اور افغان...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ریاض ایئرپورٹ پرحملہ خوفناک قرار، ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں شمولیت پر غور

ریاض (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کو خوفناک واقعہ قرار دیتے ہوئے حوثیوں...

fazal ur rahman fazal ur rahman
پاکستان5 گھنٹے ago

فضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا گورنر راج کے نفاذ سے پہلے کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا...

Trending