تازہ ترین
ممکنہ امریکی حملے، ایران کی مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی دھمکی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو جوابی کارروائیوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی کوشش بھی شامل ہو سکتی ہے۔
وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ایران نے ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر جوہر مقامات کو محفوظ بنانا شروع کر دیا۔ ایران سرحدی علاقوں سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی مزید مضبوط بنا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جبل الفأس اور نطنز کے مقامات کے اطراف مٹی کے حفاظتی بند بنائے۔ حفاظتی اقدامات کا مقصد امریکی فوج کی کسی بھی ممکنہ پیش قدمی کو روکنا ہے۔
امریکی اخبار نے ایرانی عہدیدار کے حوالے سے بتایا تنازع دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں خطے میں موجود اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق تہران نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو زیادہ جارحانہ کارروائیاں کی جائیں گی، کارروائیوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی کوشش بھی شامل ہو سکتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

