Connect with us

تازہ ترین

امریکا میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

oil

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ محنت کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ستمبر میں امریکا میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے۔

امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق تازہ ترین کنزیومر پرائس انڈیکس کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا۔

حکومت کے مطابق ستمبر میں سی پی آئی میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سالانہ افراطِ زر کی شرح 3.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے برعکس اگست میں ماہانہ اضافہ 0.4 فیصد اور سالانہ شرح 3.4 فیصد تھی۔ 

اتار چڑھاؤ کا شکار خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو نکال کر ‘کور پرائسز’ میں ماہانہ 0.3 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 2.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق یہ تازہ ترین اعداد و شمار مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے امریکی صارفین پر مرتب ہونے والے اثرات کی براہ راست عکاسی کرتے ہیں جس کے باعث توانائی کی عالمی سپلائی میں تعطل آیا ہے اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-products-price (1) petroleum-products-price (1)
پاکستان13 منٹس ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین20 منٹس ago

آبنائے ہرمز کے قریب پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا

آبنائے ہرمز کے قریب 23 ستمبر کو پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا۔ لندن سے بین الاقوامی جہاز...

Russia Russia
تازہ ترین25 منٹس ago

روس کا یوکرین کی جانب سے آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ، یوکرین نے الزام مسترد کردیا

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی ڈرونز نے اس کی 2 آئل...

Muhammad Maqsood Khan Muhammad Maqsood Khan
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سرحدوں کے اس پار بھی انسان بستے ہیں

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ انسان جب اپنا گھر چھوڑتا ہے تو وہ صرف ایک مکان سے محروم...

kpk-police kpk-police
پاکستان2 گھنٹے ago

کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے...

Ballistic Missiles Ballistic Missiles
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل تیار کررہے ہیں، امریکی اخبار کا انکشاف

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں کی جانب سے چین سے درآمد کردہ پرزوں کی مدد سے اپنے جدید...

Rana Sanaullah Rana Sanaullah
پاکستان3 گھنٹے ago

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی  امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مراد سعید افغانستان...

Laiba’s Initial Postmortem Laiba’s Initial Postmortem
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد، گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کی تفتیشی...

Modi Government Modi Government
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مودی حکومت نے مسلم بستی کی واٹر سپلائی بند کر دی، معاملہ اقوامِ متحدہ تک  جا پہنچا، بی بی سی

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور انتقامی کارروائیوں کا ایک اور ہولناک واقعہ سامنے...

oil oil
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ محنت کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق توانائی...

Trending